تازہ ترین

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے یا نہیں ، وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جار

نواز-شریف-کا-نام-ای-سی-ایل-سے-نکالا-جائے-یا-نہیں-،-وفاقی-کابینہ-کی-ذیلی-کمیٹی-کا-اجلاس-جار

اسلام آباد ( 9 نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے یا نہیں ، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ  کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں  نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور  مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے نمائندہ عطا تارڑ  بھی موجود ہیں ۔ وزیر اعظم کے معاون برائے احتساب  شہزاد اکبر بھی اجلاس میں موجود ہیں ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں