تازہ ترین

نواز شریف کو لیجانے کیلئے آنیوالی ائیر ایمبولینس لاہور پہنچ گئی ‏

نواز-شریف-کو-لیجانے-کیلئے-آنیوالی-ائیر-ایمبولینس-لاہور-پہنچ-گئی-‏

لاہور ( 9 نیوز ) نواز شریف کو لے جانے  کے لئے آنیوالی ائیر ایمبولینس لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی  ۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف 10 بجے  لندن کیلئے روانہ ہوں گے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان  بھی نواز شریف کے ہمراہ بیرون ملک روانہ ہوں گے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں