تازہ ترین

والدین کو بیٹیوں کوخود پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانا سکھانا چاہئے، صبا قمر

والدین-کو-بیٹیوں-کوخود-پر-ہونے-والے-ظلم-کے-خلاف-آواز-اٹھانا-سکھانا-چاہئے،-صبا-قمر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2019ء) اداکارہ صباقمر نے کہا ہے کہ والدین کو اپنی بیٹیوں کو اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانا سکھانا چاہئے۔ صباقمر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب ہمارے معاشرے میں کسی بھی لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو اسے اس بات کی نصیحت کی جاتی ہے کہ ظلم کے باوجود بھی گھر بسائے جو سراسر غلط ہے لیکن اب انہیں اس بات کی خوشی ہوتی ہے کہ خواتین میں اپنی عزت نفس کے لئے آواز اٹھانے کا شعور جاگ رہا ہے جو کہ اچھی تبدیلی ہی

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں