تازہ ترین

وزیراعظم نے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم-نے-پرائس-کنٹرول-کمیٹی-کا-اجلاس-طلب-کرلیا

تیل کی قیمتوں میں کمی کے باجود مہنگائی برقرار رہنے پر وزیراعظم عمران خان نے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو مہنگائی کنٹرول کرنے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ اسکے علاوہ ذخیرہ اندوزوں کےخلاف آرڈیننس کے ثمرات سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو آگاہ بھی کیا جائے گا۔ وزیراعظم مہنگائی کنٹرول کرنے سے متعلق ہدایات دیں گے

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں