تازہ ترین

وزیرِ اعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیرِ-اعظم-شہباز-شریف-چند-گھنٹوں-کے-سرکاری-دورے-پر-سعودی-عرب-روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورہ سعودی عرب پر روانہ ہو گئے۔

شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر وزیرِ اعظم سعودی عرب پر روانہ ہوئے ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی اور علاقائی سیکیورٹی صورتِ حال پر تبادلہ خیال ہو گا۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں