تازہ ترین

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹو آگیا

وزیر-ریلوے-شیخ-رشید-کا-کورونا-وائرس-ٹیسٹ-نیگٹو-آگیا

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹو آگیا ،وزیرریلوے شیخ رشید جلد گھرشفٹ ہوجائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ہفتے قبل وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی تھی، یہ بھی پڑھیں: ’شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت وہ ڈرکر ملک سے بھاگ گئے تھے‘ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے ۔جہان ان کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس کی رپورٹ نیگٹو آ گئی  ،وزیرریلوے شیخ رشید جلد گھرشفٹ ہوجائیں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں