تازہ ترین

ون ویلنگ کرنے والے تین موٹرسائیکل سواروں کوگرفتارکرلیاگیا

ون-ویلنگ-کرنے-والے-تین-موٹرسائیکل-سواروں-کوگرفتارکرلیاگیا

راولپنڈی : بحریہ ٹاؤن فیز8میں ون ویلنگ کرنے والے تین موٹرسائیکل سواروں کوگرفتارکرلیاگیا۔تھانہ روات کو پی ایچ پی کے اے ایس آئی نصیر الدین مغل نے بتایا کہ میں جاپان روڈ موجود تھاکہ ایک موٹر سوار وں شہریار ،شہیراحمد اورانواراحمدکوون ویلنگ کرتے ہوئے قابوکرلیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں