تازہ ترین

ون وے کی خلاف ورزی پر قائم مقدمات فوری ختم کئے جائیں،پاسبان

ون-وے-کی-خلاف-ورزی-پر-قائم-مقدمات-فوری-ختم-کئے-جائیں،پاسبان

پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کراچی : کہ ون وے کی خلاف ورزی اور غلط سمت سے آنے جانے پر کراچی کے جن شہریوں کے خلاف مقدمات قائم کئے گئے ہیں انہیں فوری ختم کیا جائے۔ پاسبان پبلک سیکریٹریٹ میں وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ان مقدمات کے سلسلے میں جو افراد جیلوں اور لاک اپ میں بے گناہ قید ہیں انہیں فوری رہا کیا جائے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں