تازہ ترین

وکلا کی ایک مرتبہ پھر پی آئی سی آمد لیکن اب اپنے ساتھ کیا لائے تھے؟ ویڈیو سامنے آگئی

وکلا-کی-ایک-مرتبہ-پھر-پی-آئی-سی-آمد-لیکن-اب-اپنے-ساتھ-کیا-لائے-تھے؟-ویڈیو-سامنے-آگئی

لاہور:  پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی عام مریضوں کے لیے کھول دی گئی، وکلاءرہنمابھی پی آئی سی پہنچ گئے اورڈاکٹروں کوپھول پیش کئےاور کہا کہ خیرسگالی کا پیغام لایا ہوں، ہمیں دونوں طرف سے غلط فہمیاں دور کرنا ہوں گی،وکلاء رہنماؤں کی پی آئی سی کے ڈاکٹروں سے ملاقات کے بعدبرف پگھلنے کا آغاز ہوگیا  جبکہ ڈاکٹروں نے معاملہ سلجھانے کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابقپ نجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی عام مریضوں کے لیے کھول دی گئی ہے جبکہ اس سے پہلے وکلاء کے حملے میں جاں بحق ہونے والے مریضوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور ایمرجنسی کے باہر پھول رکھے گئے بعد ازاں اُن کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی جس کے بعد ڈاکٹروں نے ایمرجنسی سروسز شروع کر دی۔اس موقع پر محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام پی ای سی کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ثاقب شیخ اور ایم ایس ڈاکٹر امیر بھی موجود تھے ۔ایمر جنسی کھولنے سے قبل پاکستان بار کے مرکزی رہنما احسن بھون نے سینئر وکلا کے 22 رکنی وفد کے ہمرا پی ای سی کا خیرسگالی دورہ کیا او ر وائی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات بھی کی اور اُن کو پھول بھی پیش کیے جبکہ ہسپتال انتظامیہ سے بھی ملاقات کی،اُنہوں نے شمع روشن کرنے کی تقریب میں بھی شرکت کی۔ پڑھیں نجی نیوز چینل کے مطابقپ نجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی عام مریضوں کے لیے کھول دی گئی ہے جبکہ اس سے پہلے وکلاء کے حملے میں جاں بحق ہونے والے مریضوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور ایمرجنسی کے باہر پھول رکھے گئے بعد ازاں اُن کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی جس کے بعد ڈاکٹروں نے ایمرجنسی سروسز شروع کر دی۔اس موقع پر محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام پی ای سی کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ثاقب شیخ اور ایم ایس ڈاکٹر امیر بھی موجود تھے ۔ایمر جنسی کھولنے سے قبل پاکستان بار کے مرکزی رہنما احسن بھون نے سینئر وکلا کے 22 رکنی وفد کے ہمرا پی ای سی کا خیرسگالی دورہ کیا او ر وائی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات بھی کی اور اُن کو پھول بھی پیش کیے جبکہ ہسپتال انتظامیہ سے بھی ملاقات کی،اُنہوں نے شمع روشن کرنے کی تقریب میں بھی شرکت کی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں