تازہ ترین

ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کی آگاہی کیلئے ٹریننگ سیشنز

ٹائیگر-فورس-کے-رضاکاروں-کی-آگاہی-کیلئے-ٹریننگ-سیشنز

فیصل آباد : اسسٹنٹ کمشنرسٹی و صدر سید ایوب بخاری،عمر مقبول،ایم پی اے فردوس رائے اور ارکان اسمبلی کے نمائندگان نے کوروناریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے ملاقات کرکے انہیں حکومتی ایس او پیز سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ انتظامیہ کی ٹیم کا حصہ بنیں اور کورونا کی صورتحال میں عوام الناس تک احتیاطی تدابیر سے آگاہی کے پیغام کے ساتھ ساتھ پرائس کنٹرول میکنزم پر عملدرآمد میں بھی شریک ہوں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں