تازہ ترین

ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ٹریفک-حادثات-میں-2-افراد-جاں-بحق

کراچی : کورنگی میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر معمر شخص جاں بحق ہوگیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قانونی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کیا ،پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 70سالہ عبدالغفار ولدرحمت کے نام سے ہوئی،سعید آباد کے علاقے بلدیہ نمبر 4کے قریب ٹریفک حادثے میں زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیامتوفی کی شناخت عمران حبیب کے نام سے ہوئی

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں