تازہ ترین

ٹنڈوجام میں پولیس مقابلہ، بس لوٹنے والے چار ملزمان مارے گئے

ٹنڈوجام-میں-پولیس-مقابلہ،-بس-لوٹنے-والے-چار-ملزمان-مارے-گئے

ٹنڈوجام میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان مسافر بس میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ہلاک ملزمان کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ ان کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے 4 اپریل کو عمر کوٹ سے کراچی آنے والی بس کے مسافروں کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کی تھی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں