بحق ہوگٸے۔ 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 1 لاپتہ بچے کی تلاش جاری ہے۔ ہفتے کی صبح ضلع ٹھٹھہ کی تحصیل گھوڑاباڑی کے ساحلی گاؤں اسماعیل جت کی خاتون دریا کنارے کپڑے دھوتے ہوئے پاؤں پھسلنے کے باعث گہرے پانی میں جا گری۔ ڈوبنے والی خاتون کو بچانے کی کوشش میں مزید 2 خواتین اور 2 بچے بھی ڈوب گٸے۔ پولیس کے مطابق وقوع سے 3 خواتین اور 1 بچے کی لاش کو مقامی غوطہ خوروں نے نکال لیا ہے جبکہ ایک بچے کی لاش کی تلاش جاری ہے