تازہ ترین

پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کا رونا لیکن وزیر ہوا بازی کی اپنی ڈگری بھی جعلی نکلی؟

پائلٹوں-کی-جعلی-ڈگریوں-کا-رونا-لیکن-وزیر-ہوا-بازی-کی-اپنی-ڈگری-بھی-جعلی-نکلی؟

پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کا رونا لیکن وزیر ہوا بازی کی اپنی ڈگری بھی جعلی نکلی؟ معروف صحافی کے ٹوئیٹ نے ہنگامہ برپا کردیا پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کا رونا لیکن وزیر ہوا بازی کی اپنی ڈگری بھی جعلی نکلی؟ معروف صحافی کے ٹوئیٹ نے ہنگامہ برپا کردیا اسلام آباد: پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کا رونا لیکن کیا وزیر ہوا بازی کی اپنی ڈگری بھی جعلی نکلی؟ معروف صحافی کے ٹوئیٹ نے ہنگامہ برپا  خیال رہےو زیر ہوابازی غلام سرور نے طیارہ حادثے سے متعلق ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا  کہ شوکاز کے بعد اسکروٹنی میں کئی پائلٹس کی ڈگریاں جعلی نکلی تھیں، 262 پائلٹس کے مشکوک لائسنس یقیناًتشویشناک ہے۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور نے کہا کہ مشکوک لائسنس والے پائلٹس جہاز نہیں اڑائیں گے، مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی فلائنگ روکنے کی ہدایت کی ہے۔ پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کا رونا لیکن وزیر ہوا بازی کی اپنی ڈگری بھی جعلی نکلی؟ معروف صحافی کے ٹوئیٹ نے ہنگامہ برپا کردیا اسلام آباد: پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کا رونا لیکن کیا وزیر ہوا بازی کی اپنی ڈگری بھی جعلی نکلی؟ معروف صحافی کے ٹوئیٹ نے ہنگامہ برپا  خیال رہےو زیر ہوابازی غلام سرور نے طیارہ حادثے سے متعلق ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا  کہ شوکاز کے بعد اسکروٹنی میں کئی پائلٹس کی ڈگریاں جعلی نکلی تھیں، 262 پائلٹس کے مشکوک لائسنس یقیناًتشویشناک ہے۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور نے کہا کہ مشکوک لائسنس والے پائلٹس جہاز نہیں اڑائیں گے، مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی فلائنگ روکنے کی ہدایت کی ہے۔ غلام سرور کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے سے متعلق مکمل رپورٹ ابھی نہیں آئی لیکن تحقیقاتی رپورٹ انشااللہ رواں سال ہی آجائے گی اور تحقیقاتی کمیٹی میں عالمی ماہرین بھی شامل تھے۔وزیراعظم کے نوٹس میں معاملہ لائے انہوں نے کہا انکوائری ہونی چاہیے، وزیراعظم نے کہا کہ ایسے لوگوں کو نکالیں اور سزائیں بھی دیں، سی اے اے آج ایسے پائلٹس کو گراو¿نڈ کرنے پر ہی کام کررہا تھا۔ خان صاحب عوام پوچھ رہی ہے اب تھوڑا گھبرا لیں؟غلام سرور خان نے بتایا کہ وزیراعظم نے کہا ایسے پائلٹس کو فوری گراو¿نڈ کریں اور ہدایت کی ایسے لوگوں سے طیارے نہ اڑوائے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایسےلوگ ہماری نظرمیں ہیں جن کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا جائے گا، 9 پائلٹس نے اعتراف بھی کیا کہ ہماری جگہ کسی اور نے امتحان دیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں