برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستانی طلبا کیلئے سکالر شپ کوٹہ د و گنا کردیا ہے اسلام آباد۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کیساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، پاکستانی سکیورٹی اداروں نے قیام امن کیلئے بہت کام کیا جس سے امن وامان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے ۔