تازہ ترین

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

پاکستان-میں-آج-سونے-کی-قیمت-میں-نمایاں-اضافہ

ملک بھر میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 900روپے سے بڑھ کر 5 لاکھ23ہزار962 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونےکا بھاؤ 6 ہزار 773 روپے بڑھ کر  4لاکھ49ہزار 212 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازارمیں سونے کا بھاؤ 79 ڈالر اضافے سے 5012 ڈالر فی اونس ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں