تازہ ترین

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی، فی تولہ 3400 روپے سستا

پاکستان-میں-سونے-کی-قیمت-میں-آج-بھی-بڑی-کمی،-فی-تولہ-3400-روپے-سستا

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 5 لاکھ 33 ہزار 762 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 915 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 614 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر کی کمی کے بعد 5110 ڈالر فی اونس ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں