تازہ ترین

پریانکا چوپڑا سوشل میڈیا پر تشہیر کے بھی کروڑوں روپے وصول کرنے لگیں

پریانکا-چوپڑا-سوشل-میڈیا-پر-تشہیر-کے-بھی-کروڑوں-روپے-وصول-کرنے-لگیں

ممبئی بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار جہاں کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے وہیں ان کا شمار زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں میں بھی ہوتا ہے۔ پریانکا چوپڑا جہاں ایک بولی وڈ فلم کا موازا تقریباً 11 سے 12 کروڑ کے درمیان لیتی ہیں، وہیں وہ سوشل میڈیا پر تشہیر کے بھی کروڑوں روپے وصول کرتی ہیں۔خبر سامنے آئی ہے کہ پریانکا چوپڑا فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تشہیری پوسٹ یا تصویر لگانے کے 271000 ڈالر حاصل کرتی ہیں جو 4 کروڑ 36 لاکھ 98 ہزار 750 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق Hopperhq.com نامی ویب سائٹ نے انسٹاگرام پر سال 2019 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ستاروں کی فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست میں پریانکا چوپڑا 19ویں نمبر۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں