تازہ ترین

پریس کلب کے باہر خواتین کا فیروزوالہ پولیس کیخلاف مظاہرہ

پریس-کلب-کے-باہر-خواتین-کا-فیروزوالہ-پولیس-کیخلاف-مظاہرہ

لاہور: شیخو پورہ کی رہائشی خواتین نے تھانہ فیروز والہ پولیس کیخلاف لاہور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا،سڑک ٹریفک کیلئے بند کر دی، نعرے بازی بھی کی ۔مظاہرین نے الزام لگایا یہ بھی پڑھیں: پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سےکم قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے، وزیراعظم پولیس مقدمہ درج کرنے کے باوجود ملزموں سے رشوت لے کر انہیں گرفتار نہیں کر رہی ، انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف دلانے کی اپیل کی ۔مقدمہ کی مدعی ہما جاوید نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملزم ان سے جگہ ٹیکس مانگتے تھے ، نہ دینے پر میاں عثمان وغیرہ نے ان کے گھر پر فائرنگ کی، میرے خاندان والوں اور میں نے مشکل سے جان بچائی ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں