تازہ ترین

پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں جنرل پریڈ کا انعقاد

پولیس-لائنز-ہیڈ-کوارٹرز-میں-جنرل-پریڈ-کا-انعقاد

پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا راولپنڈی : پولیس کے چاق وچوبند دستوں نے ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال کو سلامی دی۔ جنرل پریڈ کا مقصد پولیس فورس کے جوانوں کو جسمانی و ذہنی طور پرمضبوط رکھنا ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں