تازہ ترین

پولیس ٹریننگ کالج میں نیو کمپیوٹر لیب کا افتتاح

پولیس-ٹریننگ-کالج-میں-نیو-کمپیوٹر-لیب-کا-افتتاح

سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد زبیر دریشک نے پولیس ٹریننگ کالج میں نیو کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا ۔ ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد زبیر دریشک نے پولیس ٹریننگ کالج میں نیو کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا ۔سی پی او کی آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز عبدالرحمن عاصم ‘ڈی ایس پی لیگل شعبان محمود بھٹی اور دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر کو یادگار ی شیلڈ بھی دی گئی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں