ڈی او انٹر پرائز ٹو بہ ٹیک سنگھ کا پیمائش پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان گوجرہ: ڈی او انٹر پرائز ٹو بہ ٹیک سنگھ کے پٹرول پمپو ں پر چھا پے متعدد پٹرول پمپو ں پر پیما نے چیک کئے ۔ ڈی او انٹر پرا ئز ٹوبہ ٹیک سنگھ خاور حفیظ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گوجرہ میں متعدد پٹرول پمپو ں پر چھا پے مارے اور پٹرول کے پیما نے چیک کئے ڈجکو ٹ روڈ پر اصغر پٹر ولیم کا پیما نہ کم ہو نے پر پڑول پمپ سر بمہر کردیا جبکہ موچی والا روڈ پر گورا ئیہ پٹرول ایجنسی کو دس ہزار روپے جرما نہ کیا متعدد پٹرول پمپ مالکا ن کو انتبا ہ کیا کہ پیما نے کی کمی بیشی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے جس پٹرول پمپ کا بھی پیمانہ کم ہوا اس کو سیل کردیا جا ئے گا۔