تازہ ترین

پی آئی اے کی پرواز سے 50 افراد آف لوڈ ،مسافروں کااحتجاج

پی-آئی-اے-کی-پرواز-سے-50-افراد-آف-لوڈ-،مسافروں-کااحتجاج

لاہور: پی آئی اے ٹکٹنگ سیکشن نے 300سے زائد ٹکٹیں فروخت کر دیں ۔لاہور سے برطانیہ کے شہر فرینکفرٹ کے لیے طیارہ گنجائش سے کم لگا دیا ۔پہلے مرحلے میں 28افراد کو آف لوڈ کر کے گھروں کو بھجوا دیا گیا ۔ مزید پڑہیئے :ملک ميں آج سےٹرین سروس بحال دوسرے مرحلے میں مزید چالیس افراد کو فرینکفرٹ سے آگے کی کنفرم ٹکٹس نہ ہونے پر دیگر مسافروں سے علیحدہ کر دیا گیا ۔مسافرو ں نے پی آئی اے کی ناقص حکمت عملی پر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں