اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو ایونٹ میں اپنی پہلی فتح درکار ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہیڈ ٹو ہیڈ مقابلوں میں اسلام آباد یونائیٹڈ پر سبقت حاصل ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان 23 میچز کھیلے جاچکے ہیں جس میں سے 12 کوئٹہ اور 10 اسلام آباد نے جیتے ہیں۔