ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی چیئرمین PITB اظہر منظور اورDG E-Governance ساجد لطیف سے ارفع کریم ٹاور لاہور میں چنیوٹ شہر میں دوعدد E-Libraries قائم کرنے کے سلسلے میں میٹنگ, PITB ٹیم نے E-Librariesکے حوالے سے تفصیلی پرزنٹیشن دی چنیوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی چیئرمین PITB اظہر منظور اورDG E-Governance ساجد لطیف سے ارفع کریم ٹاور لاہور میں چنیوٹ شہر میں دوعدد E-Libraries قائم کرنے کے سلسلے میں میٹنگ, PITB ٹیم نے E-Librariesکے حوالے سے تفصیلی پرزنٹیشن دی، اس سلسلہ میں PITB کی ٹیم ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خصوصی خواہش پر اگلے ہفتے چنیوٹ کا دورہ کرے گی، چنیوٹ میں دوای لائبریز کے قیام سے چنیوٹ شہر و ضلع بھر کے طلبا اور عام عوام کو اربوں کتابیں و میگزینز،ریسرچ جنرلز اور نیشنل و انٹرنیشنل اخبارات مفت دستیاب ہونگے ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا کہنا تھا یہ چنیوٹ کے عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری ہ