تازہ ترین

چھوٹی اور بڑی سکرین پر کام کرنے میں فرق:سونیا حسین

چھوٹی-اور-بڑی-سکرین-پر-کام-کرنے-میں-فرق:سونیا-حسین

لاہور: اداکارہ و ماڈل سونیا حسین کا کہنا ہے کہ فلموں اور ڈراموں دونوں میں کام کیا لیکن بطور اداکارہ وہ یہ کہیں گی کہ چھوٹی اور بڑی سکرین پر کام کرنے میں بہت فرق ہے ۔ ڈراموں میں کہانیوں کو فلٹر لگا کر پیش کیا جاتا ہے جبکہ فلموں میں آپ کے پاس پوری آزادی ہوتی ہے کہ آپ ٹھیک طریقے سے ہر چیز دکھا سکیں۔ ہمارے ڈائریکٹر فلم بنانے پر آتے ہیں تو تھوڑے کنفیوژ ہو جاتے ہیں، ان کو لگتا ہے کہ شاید وہ کوئی آسمان سے اتری ہوئی چیز بنا رہے ہیں، اگر ڈراموں کی طرح فلموں کے ساتھ بھی سلوک کیا جائے تو شاید ہماری فلمیں بھی اچھی بنیں ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں