عبدالمجید اپنے رکشہ پررقبہ سرکار سواریاں چھوڑ کرواپس گھر جا رہا تھا تو 3 نا معلوم ڈاکوؤں نے حاجی موڑ سیم نہر پر گن پوا ئنٹ پر روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر فائرنگ وسندے والی کا رہائشی عبدالمجید اپنے رکشہ پررقبہ سرکار سواریاں چھوڑ کرواپس گھر جا رہا تھا تو 3 نا معلوم ڈاکوؤں نے حاجی موڑ سیم نہر پر گن پوا ئنٹ پر روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر فائرنگ کر کے عبدالمجید کو شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہو گئے رکشہ ڈرا ئیور عبدالمجید کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ ریفر کر دیا گیا پولیس نے کارروا شروع کر دی۔