ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ملتان سرکل میں تعینات ہونے والے ڈپٹی کمرشل منیجر محمد سرور انصاری نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے ۔ ملتان: ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ملتان سرکل میں تعینات ہونے والے ڈپٹی کمرشل منیجر محمد سرور انصاری نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے ۔ سپرنٹنڈ نگ انجینئر میپکو ملتان سرکل میاں محمد انور نے ڈپٹی کمرشل منیجر کو ملتان سرکل میں تعیناتی پر مبارکباددی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ دیا ۔