وہاڑی: ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید نے ڈی پی او وہاڑی احسان اﷲ چوہان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کا وزٹ کیاڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن (ر)وقاص رشید اور ڈی پی او وہاڑی احسان اﷲ چوہان نے ایمرجنسی وارڈ میں موجود مریضوں کو عید کی مبارک دی اور مٹھائی تقسیم کی ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن (ر)وقاص رشید اور ڈی پی او وہاڑی احسان اﷲ چوہان نے مریضوں کی خیریت دریافت کی ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن (ر)وقاص رشید نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا بھی جائزہ لیا اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کو مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)وقاص رشید اور ڈی پی او وہاڑی احسان اﷲ چوہان نے مریضوں کی جلد صحیتابی کے لیے دعا کی کمشنر وہاڑی کیپٹن (ر)وقاص رشید نے عید الفطر کے موقع پر دارالامان وہاڑی کا دورہ کی ا دارالامان میں موجود خواتین اور بچوں میں عید گفٹس و مٹھائی تقسیم کی ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن (ر)وقاص رشید نے خواتین و بچوں کو عید کی مبارکباد دی اور دارالامان میں موجود خواتین کی کورونا سکریننگ کروانے کی ہدایت کی۔