تازہ ترین

ڈی پی او،ڈی سی اور اے سی ٹوبہ کا سبزی منڈی کا دورہ

ڈی-پی-او،ڈی-سی-اور-اے-سی-ٹوبہ-کا-سبزی-منڈی-کا-دورہ

ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار قریشی نے اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق پوری کے ہمراہ پھلوں اور سبزیوں کی نیلامیوں کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے علی الصبح سبزی منڈی ٹوبہ کا دورہ کیا ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار قریشی نے اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق پوری کے ہمراہ پھلوں اور سبزیوں کی نیلامیوں کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے علی الصبح سبزی منڈی ٹوبہ کا دورہ کیا انہوں نے سبزی منڈی کے مختلف شیڈزمیں جا کر بعض سبزیوں اور پھلوں کی دستیابی اور ان کے تھوک کے حساب سے فروخت کیلئے د ی جانے والی بولیوں کا جائزہ لیا ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں