تازہ ترین

ڈ ینگی کے تدارک میں ضلع ملتان صو بہ بھر میں ٹا پ پر ہے، ڈپٹی کمشنر

ڈ-ینگی-کے-تدارک-میں-ضلع-ملتان-صو-بہ-بھر-میں-ٹا-پ-پر-ہے،-ڈپٹی-کمشنر

ملتان: ڈ پٹی کمشنر ملتان عا مر خٹک نے کہا ہے کہ ڈ ینگی کے تدارک میں ضلع ملتان صو بہ بھر میں ٹا پ پر ہے جس کا تمام کر یڈ ٹ ہما رے افسران کو جا تا ہے۔مو سم تبدیل ہو نے کے با عث یہ تا ثر نہ لیا جا ئے کہ ڈ ینگی مچھرختم ہو گیا ہے۔مو جو دہ حا لا ت میں ان ڈورسر و یلنس پر خصو صی تو جہ دی جا ئے۔انہو ںنے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈ سٹر کٹ ایمرجنسی اینڈ ر یسپا نس کمیٹی کے اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کیا۔ اس مو قع پر سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے کا مران بخا ری، سی او ہیلتھ ڈا کٹر منو ر عبا س ،فو کل پر سن ڈا کٹر عطا ء الر حمن اور تما م محکمو ں کے افسران بھی مو جو د تھے۔اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام محکمے ڈ ینگی کی سر ویلنس میں تعا ون جا ری ر کھیں۔ہما ری مشتر کہ کا و شو ں سے ضلع ملتان ڈ ینگی فری ہے۔ہمیں ڈ ینگی کے آ خری دنو ں میں بھی محنت کی ضرورت ہے۔انہو ں نے کہا کہ نجی لیب ما لکا ن کو بھی ڈ ینگی کی ایس او پیز پر عمل در آ مد کا پا بند بنا یا جا ئے۔ان ڈور سر گر میو ں کو اور زیا دہ مو ثر اور ٹا ئر شا پس کی ما نیٹر نگ پر بھی خصو صی تو جہ دی جائے۔اجلا س میں تمام محکمو ں کی کارکر دگی کاجائزہ بھی لیا گیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں