تازہ ترین

کارخانے بند ،عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے: لیبر فیڈریشن

کارخانے-بند-،عوام-کی-مشکلات-میں-اضافہ-ہو-رہا-ہے:-لیبر-فیڈریشن

ملتان بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کے ساتھ مزدوروں کی زندگی کو اجیرن کر کے رکھ دیا ہے۔ کارخانے بند ہو رہے ہیں۔ روزگار کے مواقع بند ہو رہے ہیں۔ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک معاشی بحران کا شکار ہے۔ بجلی اور پٹرولیم کی مصنوعات میں آئے روز قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے شہری پریشان ہیں ان خیالات کا اظہار ملتان لیبر فیڈریشن کے اجلاس سے معروف مزدور رہنما اور فیڈریشن کے صدر محمد عاشق بھُٹہ نے اپنے صدارتی خطاب میں کیا۔ اجلاس میں فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری شاہ ولی راجپوت ، چیئرمین اصغر علی ڈوگر، سرپرست اعلیٰ احسن خان ایڈووکیٹ، سرپرست رانا امیر علی، چیف آرگنائزر عاقل قریشی، آرگنائزر مجاہد حسین پاشا ،سینئر نائب صدر محبوب کاشمیری، نائب صدر غلام یٰسین موہانہ، نائب صدر دوئم عبدالرحمٰن بلوچ، جوائنٹ سیکرٹری محمد فیروز بھٹہ، آفس سیکرٹری قیصر منیر بھٹہ، انفارمیشن سیکرٹری مہر غلام عباس، فنانس سیکرٹری ظفر اقبال، پروپیگنڈا سیکرٹری عبدالطیف، لیگل ایڈوائزر فراست علی بھٹی ایڈووکیٹ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں قرار داد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی پر کنٹرول کرے اور مہنگائی کے تناسب سے مزدوروں کی اُجرتوں میں

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں