تازہ ترین

کامیابی کیلئے کسی سپرسٹارکا ساتھ ضروری نہیں :حرامانی

کامیابی-کیلئے-کسی-سپرسٹارکا-ساتھ-ضروری-نہیں-:حرامانی

اچھی پرفارمنس کامیاب بناتی ہے ،واحدلڑکی ہوں جو ماں بن کرہیروئن بنی:اداکارہ لاہور: اداکارہ حرامانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کامیاب زندگی کا طریقہ بتاتے ہوئے نظر آرہی ہیں ،ان کاکہناہے کہ کہ انہیں کامیاب ہونے کیلئے فواد خان جیسے سپرسٹار یا سنجے لیلا بھنسالی جیسے ہدایت کار کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ایک انسان کو زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہے اچھی پرفارمنس اور وہ آپ کہیں بھی دے سکتے ہیں۔حرامانی نے کہاکہ میری طرح کوئی اداکار اپنے کرداروں سے کھیلتا نہیں ،میں واحد لڑکی ہوں جو بچوں کی ماں بننے کے بعد ہیروئن بن گئی ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں