تازہ ترین

کراچی، آٹو پارٹس کاروبار کھولنے کا اجازت نامہ منسوخ

کراچی،-آٹو-پارٹس-کاروبار-کھولنے-کا-اجازت-نامہ-منسوخ

کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران آٹو پارٹس کاروبار کھولنے کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا گیا۔ آٹو پارٹس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت نے بغیر کسی وجہ کے اجازت نامہ منسوخ کیا لہٰذا مطالبہ کرتے ہیں کہ کاروبار کو مستقل طور پر کھولنے کی اجازت دی جائے۔ حکومت نے اس سے قبل آن لائن سسٹم کے ذریعے 30 اپریل کو کاروبار کرنے کی اجازت دی تھی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں