تازہ ترین

کراچی میں افسوسناک حادثہ، گٹر کی صفائی کے دوران 3 مزدور جاں بحق

کراچی-میں-افسوسناک-حادثہ،-گٹر-کی-صفائی-کے-دوران-3-مزدور-جاں-بحق

کراچی میں 3 مزدور گٹر کی صفائی کے دوران دم توڑ گئے۔

کراچی کے علاقے لیاری سیکٹر 36 میں 3 مزدور گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے چل بسے۔

مزدوروں کی موت پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے اظہار افسوس کیا اور متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔

یاد رہے اس سے قبل بھی کئی مزدور گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں