تازہ ترین

کراچی:بھائی نےبھائی کوفیس واش استعمال کرنےپرقتل کردیا

کراچی:بھائی-نےبھائی-کوفیس-واش-استعمال-کرنےپرقتل-کردیا

کراچی کے علاقے منگھوپير ميں 2 روز قبل ہونے والے قتل کا معمہ حل ہو گيا۔مقتول کو اس کے بھائی نے فيس واش استعمال کرنے پرچھريوں اور ڈنڈوں کے وار سے قتل کيا تھا۔ کراچی میں فیس واش استعمال کرنےپربھائی نےبھائی کوقتل کردیا۔ منگھوپيرميں 2روزقبل ہونے والے قتل کےواقعے کامعمہ حل ہوگيا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نےابتدائی طورپر واقعےکوڈکيتی مزاحمت کہا تاہم تفتیش کرنے پر علم ہوا کہ ملزم نے اپنے بھائی کو چھريوں اورڈنڈوں کےوارسےقتل کيا۔ پوليس کے مطابق ملزم کےاہلِ خانہ نےمقدمہ درج کرانے سےانکارکرديا ہے۔گرفتارملزم کيخلاف سرکارکی مدعيت ميں302کامقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں