تازہ ترین

کورونا وائرس: پی آئی اے، سول ایوی ایشن کو ڈیڑھ ماہ میں ساڑھے 19 ارب کا نقصان

کورونا-وائرس:-پی-آئی-اے،-سول-ایوی-ایشن-کو-ڈیڑھ-ماہ-میں-ساڑھے-19-ارب-کا-نقصان

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری شدید مالی بحران کا شکار، پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کو ڈیڑھ ماہ میں ساڑھے 19 ارب سے زائد کا نقصان ہوگیا۔ قومی ایئرلائن کو ڈیڑھ ماہ میں 12 ارب 50 کروڑ جبکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ڈیڑھ ماہ میں 6 ارب 91 کروڑ کا نقصان ہوا ہے۔ 21 اپریل تک فلائٹ آپریشن معطلی سے نقصان 23 ارب تک پہنچے کا اندیشہ ہے۔ پی آئی اے، سول ایوی ایشن کو مارچ میں مجموعی طور پر 9 ارب 55 کروڑ کا نقصان ہوا، اسی طرح اپریل کے ابتدائی دو ہفتوں میں پی آئی اے، سول ایوی ایشن کو 10 ارب 15 کروڑ کا نقصان ہوا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں