تازہ ترین

کورونا کی روک تھام کیلئے حکومتی اقدامات بہترین ہیں:طاہر اقبال

کورونا-کی-روک-تھام-کیلئے-حکومتی-اقدامات-بہترین-ہیں:طاہر-اقبال

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے طاہر اقبال چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومتی سطح پر بہترین اقدامات کئے جارہے ہیں وہاڑی: پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے طاہر اقبال چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومتی سطح پر بہترین اقدامات کئے جارہے ہیں لیکن عوام کو بھی مشکل کی اس گھڑی میں احتیاط سے کام لینا چاہیے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں