تازہ ترین

کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے کے آسان طریقے، ماہرین کی مفید تجاویز

کولیسٹرول-کو-کنٹرول-کرنے-کے-آسان-طریقے،-ماہرین-کی-مفید-تجاویز

کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا ہے۔

حکیم عبدالباسط نے بتایا کہ سب سے پہلے پرہیز کریں، ایک عدد سانچی پان لیں، ادرک کا دو انچ کا ٹکڑا، پودینے کی چالیس پتیاں، دار چینی کا دو انچ کا ٹکرا لے کر یہ چاروں چیزیں ایک گلاس پانی میں ڈال کر رکھیں اور صبح اس کو ابال کر پی لیں۔

انہوں نے کہا کہ چالیس دن تک یہ عمل کریں انشا اللہ کولیسٹرول کنٹرول ہوجائے گا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں