تازہ ترین

کھیلو ں کے میدان آ باد رکھنے کیلئے کھلاڑیوں کی حو صلہ افزائی کرنا ہو گی :حسام وڑا ئچ

کھیلو-ں-کے-میدان-آ-باد-رکھنے-کیلئے-کھلاڑیوں-کی-حو-صلہ-افزائی-کرنا-ہو-گی-:حسام-وڑا-ئچ

پا کستا ن تحریک انصا ف کے رہنما چو دھری حسام علی وڑا ئچ نے کہا ہے کہ کھیلو ں کے میدا ن آ باد ہو نے سے انسا ن معا شرتی برا ئیو ں سے محفوظ رہتا ہے اور صحت اچھی رہتی ہے گوجرہ : پا کستا ن تحریک انصا ف کے رہنما چو دھری حسام علی وڑا ئچ نے کہا ہے کہ کھیلو ں کے میدا ن آ باد ہو نے سے انسا ن معا شرتی برا ئیو ں سے محفوظ رہتا ہے اور صحت اچھی رہتی ہے ،حکو مت کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی کھیلو ں کے میدان آ باد رکھنے کیلئے کھلا ڑیو ں کی حو صلہ افزائی کرنی چا ہیے تا کہ معا شرہ میں پا ئی جا نے والی برا ئیو ں کا خا تمہ ہو سکے ۔ ان خیا لات کا اظہا ر انہو ں نے چک نمبر 307 ج ب سا روکی میں عامر چیمہ شہید کبڈی میچ میں کھلا ڑیو ں میں انعا مات تقسیم کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سابق چیئر مین حاجی عثما ن اکبر وڑائچ ، ممبر مصا لحتی کمیٹی گوجرہ مولا نا نعیم حسن بھی موجود تھے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں