ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد سردار غلام محمود ڈوگرنے کینسر کے مریض ڈرائیور کانسٹیبل ناہید اسلم کو 2لاکھ50ہزار روپے بطور مالی امداد دئیے ۔ ڈرائیور کانسٹیبل ناہید اسلم چک نمبر 257رب جہانگیر خورد کا رہائشی ہے فیصل آباد: ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد سردار غلام محمود ڈوگرنے کینسر کے مریض ڈرائیور کانسٹیبل ناہید اسلم کو 2لاکھ50ہزار روپے بطور مالی امداد دئیے ۔ ڈرائیور کانسٹیبل ناہید اسلم چک نمبر 257رب جہانگیر خورد کا رہائشی ہے اور چند سال سے گلے کے کینسر میں مبتلا ہے جس کا علاج معالجہ جاری ہے ۔ناہید اسلم پولیس لائن ایم ٹی برانچ میں تعینات ہے اور بیماری کی وجہ سے میڈیکل لیو پر ہے ۔