سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد زبیر دریشک نے چرچز کی سکیو رٹی کے حوالے سے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا ملتان : سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد زبیر دریشک نے چرچز کی سکیو رٹی کے حوالے سے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا اور تمام تر سکیو رٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملے اور ان کو بریف کیا۔