ان گیتوں کی شاعری اکرم خیال جبکہ خوبصورت دھنیں موسیقاراستادقادرعلی شگن نے تخلیق کی ہیں اہور ماہیہ پروڈکشن کے بینرتلے تیارکی جانے والی نئی پنجابی فلم ’’عشق میرا انمول‘‘کے دوگانے گزشتہ روزمقامی اسٹوڈیومیں گلوکارہ سائرہ نسیم اور گلوکار صفدرماہی کی آوازمیں ریکارڈکرلئے گئے ہیں،ان گیتوں کی خوبصورت شاعری اکرم خیال نے لکھی ہے،گیتوں کی دھنیں موسیقاراستادقادرعلی شگن نے تخلیق کی ہیں جبکہ ان گیتوں پر اپنی خوبصورت آوازکا جادوگلوکارہ سائرہ نسیم اور صفدرماہی نے جگایا ہے۔ یادرہے کہ اس فلم کے اب تک چارگانے اداکارہ سحرملک اور صفدرماہی پرعکسبندکئے جاچکے ہیں،فلم کے مصنف وہدائیتکارباسوچودھری جبکہ فلمسازنعیم خان،سلیم باجوہ اور ملک محمدنعیم ہیں۔