گیس ہیٹر سے لگنے والی آ گ نے پورا گھر جلا دیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ محلہ حفیظ پا رک گوجرہ کے شیخ سلما ن ظفر کے گھر میں بچے گیس ہیٹر چلا کر کھیل رہے تھے کہ گیس ہیٹر سے اچانک میٹر یس کو آ گ لگ گئی گوجرہ : گیس ہیٹر سے لگنے والی آ گ نے پورا گھر جلا دیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ محلہ حفیظ پا رک گوجرہ کے شیخ سلما ن ظفر کے گھر میں بچے گیس ہیٹر چلا کر کھیل رہے تھے کہ گیس ہیٹر سے اچانک میٹر یس کو آ گ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیااطلا ع ملنے پر 1122 کی گاڑیا ں موقع پر پہنچ گئیں اور دو گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آ گ پر قابو پا یا ،آ گ لگنے سے کسی بھی جا نی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی جبکہ گھر میں پڑا ہوا تما م ساما ن خا کستر ہوگیا نقصا ن کا تخمینہ لا کھو ں روپے لگایا جا تا ہے ۔