تازہ ترین

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول دولت گیٹ کے پرنسپل کی گریڈ20میں ترقی

گورنمنٹ-اسلامیہ-ہائی-سکول-دولت-گیٹ-کے-پرنسپل-کی-گریڈ20میں-ترقی

ملتان : حکومت پنجاب نے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول دولت گیٹ کے پرنسپل محمد رمضان انجم کو گریڈ20میں ٹائم سکیل پرموشن دے دی ہے،رمضان انجم ملتان سمیت مختلف اضلاع میں ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر‘ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرکے عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں