تازہ ترین

ہنستے رہنا منال خان کی رواں سال کی منصوبہ بندی میں شامل

ہنستے-رہنا-منال-خان-کی-رواں-سال-کی-منصوبہ-بندی-میں-شامل

لاہور: اداکارہ منال خان نے ہنستے رہنے کو اپنی رواں سال کی منصوبہ بندی میں شامل کر لیا۔ انہوں نے مسکراتے ہوئے بنائی گئی اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ 2020 کی منصوبہ بندی میں ہنسنا مسکرانا بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہنسی زندگی کو خوبصورت بناتی ہے اس لئے ہمیشہ مسکراتے رہا کریں۔ https://www.instagram.com/p/CBkUEOxnWml/?utm_source=ig_web_copy_link منال خان نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے اپنی ذمہ داریاں لازمی پوری کریں اور خود احتیاطی تدابیر اپنا کر اپنے گھر والوں اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کیلئے بہترین مثال بن جائیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں