تازہ ترین

یوریا کی قیمت 2340 روپے فی بوری مقرر کرنے کی منظوری

یوریا-کی-قیمت-2340-روپے-فی-بوری-مقرر-کرنے-کی-منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے درآمدی یوریا کی قیمت 2340روپے فی بوری مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کھاد پر 50 فیصد سبسڈی صوبائی حکومتوں کی طرف سے دینے کی بھی منظوری دی گئی ہے جب کہ بلوکی اور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹس کیلئے گیس خریداری کے معاہدوں میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مطابق  ان پلانٹس سے بجلی ضرورت کے مطابق خریدی جائے گی اور ان پلانٹس کو چلانے کے لیے 33 فیصد گیس مہیا کی جائے گی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں