تازہ ترین

یونیورسٹی سپورٹس لیگ کی افتتاحی تقریب

یونیورسٹی-سپورٹس-لیگ-کی-افتتاحی-تقریب

یونیورسٹی سپورٹس لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی،وزیرِ تعلیم (ہائر ایجوکیشن)راجہ یاسر ہمایوں نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی اور سیکرٹری ہائرایجوکیشن پنجاب ساجد ظفر ڈال کے ہمراہ سپورٹس لیگ کی وننگ ٹرافیز کی رونمائی کی۔ لاہور: اس موقع پر کرکٹر سعید اجمل،سمیع اللہ خان، خواجہ محمد جنیداور شبانہ اختر بھی موجود تھیں۔وزیرِ تعلیم نے بتایا یونیورسٹی سپورٹس لیگ کے بہترین کھلاڑیوں کو ایک کروڑ90لاکھ روپے کے سکالرشپس اور نقد انعامات دئیے جائیں گے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں