تازہ ترین

’دنانیر کے تین جملوں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا‘

’دنانیر-کے-تین-جملوں-نے-سوشل-میڈیا-پر-تہلکہ-مچا-دیا‘

معروف بھارتی میوزک موسیقار یشراج مکھاٹے نے کہا ہے کہ دنانیر کے تین جملوں ’ یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں، یہ ہماری ’پارری‘ ہو رہی ہے نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بھارتی موسیقار نے کہا کہ ان جملوں پر بنائے گئے گانے نے مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ اکثر مجھے دلچسپ ویڈیوز بھیجتے رہتے ہیں اور خواہش کرتے ہیں کہ میں ان پر گانا تیار کروں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں