تازہ ترین

’’اقرا کا یاسر کو دوسری شادی کی اجازت دینے سے صاف انکار‘‘

’’اقرا-کا-یاسر-کو-دوسری-شادی-کی-اجازت-دینے-سے-صاف-انکار‘‘

لاہور : اداکارہ اقراعزیز نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجاز ت دینے سے صاف انکار کردیا۔اداکارہ نے میزبان کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے شوہر یاسر کبھی دوسری شادی نہیں کریں گے اگرایسا کچھ ان کے ذہن میں آیابھی تو میں کسی صورت بھی اس کی اجازت نہیں دوں گی ۔ شادی کے بعد اپنے شوہر یاسرحسین کے ساتھ پہلے انٹرویو میں اقرانے بتایا کہ ڈرامہ سیریل جھوٹی میں وہ اور یاسر حسین پہلی بار اکٹھے کام کر رہے ہیں اور اس سے پہلے کبھی ایک ساتھ کسی ڈرامے میں کام نہیں کیا تھا ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں